استعمار اور محکوم | The Colonizer and the Colonized | Albert Memmi | البرٹ میمی
SKU: 31612295094

استعمار اور محکوم | The Colonizer and the Colonized | Albert Memmi | البرٹ میمی

Sale price$270.00 Regular price$300.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 7 - Jul 12

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

استعمار اور محکوم | The Colonizer and the Colonized | Albert Memmi | البرٹ میمیThe Colonizer and the Colonized Albert Memmi

The Colonizer and the Colonized | Albert Memmi

ہم میں سے بہت سے لوگ جنہوں نے نو آبادیات میں یورپ کے چہرے کو مسترد کیا وہ یورپ کو مکمل طور پر رد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے تھے۔ ہم صرف یہ چاہتے تھے کہ وہ ہمارے حقوق کو تسلیم کرے بالکل اسی طرح جیسے ہم اپنی ذمہ داریوں کو قبول کرنے کے لیے تیار تھے۔ ہم محض اپنے اور یورپ کے تعلقات کی ایک منصفانہ ترتیب چاہتے تھے۔ لیکن حیرت اور افسوس کے ساتھ ہمیں آہستہ آہستہ یہ احساس ہوا کہ ایسی امید بے بنیاد تھی اور میں یہی سمجھنا اور سمجھانا چاہتا تھا۔ میرا مقصد صرف یہ تھا  کہ نو آبادیاتی المیے کے دونوں کرداروں کی تصویر مکمل اور حقیقی انداز میں پیش کروں اور ان کے درمیان قائم تعلق کو واضح کروں۔

کسی نے بھی کبھی ان کرداروں کے خدوخال اور ان کی پیدائش کے عمل کو واضح طور پر پیش نہیں کیا تھا یہ کہ ایک کردار دوسرے کے ذریعے کیسے وجود میں آیا، نو آبادیاتی تعلق کی ساخت کیا ہے اور یہ تعلق نو آبادیاتی صورتحال سے کیسے جنم ہے۔

مجھے اس تعلق کی ناگزیریت، اس کے ارتقا کی ضرورت اور ان لازمی تصورات کا احساس ہوا جو اس نے نو آباد کار اور نو آبادیاتی باشندے پر ثبت کیے۔ آخر کار ان دونوں کرداروں اور اس صورتحال کے مکمل اور محتاط تجزیے نے مجھے اس نتیجے تک پہنچایا کہ کسی سمجھوتے کا امکان ہی موجود نہیں تھا کیونکہ یہ نا ممکن تھا۔ جدید نو آبادیات اپنے اندر ایک بنیادی تضاد رکھتی تھی جس نے جلد یا بدیر اس کے خاتمے کا سبب بننا تھا۔

سمجھیں کہ یہاں کوئی خواہش کا معاملہ نہیں ہے بلکہ ایک حلف نامے کا معاملہ ہے۔ ان دونوں خیالات کی الجھن مجھے آج کل بہت عام اور نقصان دہ لگتی ہے۔ بہر حال یہ تمام سنجیدہ اور معروضی سوچ کو جذباتی منصوبوں یا فریب اور دھوکہ دہیوں سے الگ کرتا ہے جن پر سیاست دان اکثر بغیر اس کا صحیح ادراک کیے ہوئے انحصار کرتے ہیں آئے ان کی دفاع میں کچھ کہا جائے۔ سیاست میں کوئی مستقل تبدیلی نہیں ہوتی اور ایک صورتحال کو اکثر درست کیا جا سکتا ہے۔ لیکن تبدیلی لانے کی خواہش کو معروضی حقائق کی حدود سے آگے نہیں جانا چاہیے۔ اگر ان دونوں پورٹریٹس کی درستگی کو تسلیم کیا جائے تو اس راستے کے آخر میں یہ واضح ہے کہ نو آبادیاتی صور تحال کا بر قرار رہنانا ممکن ہے کیونکہ اس کو مناسب طریقے سے ترتیب دینا ممکن نہیں ہے۔

آخر کار تمام تجزیہ مؤثر ہوتا ہے۔ سچائی مفید اور مثبت ہوتی ہے کیونکہ یہ فریب کو کاٹ کر حقیقت تک پہنچتی ہے۔ جب ہم یورپ کی نو آبادیات کو بچانے کی بے بس کوششوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو اس کے لیے اور نو آبادیانیوں کے لیے اتنی مہنگی ثابت ہو رہی ہیں، تو یہ سچائی بالکل واضح ہو جاتی ہے۔

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 31612295094

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.2 ★★★★★
Based on 1940 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
C
Verified Purchase
Chris
West Palm Beach, US
★★★★★ 3
Obtuse
Format: Kindle
Broought and read because Mattis read it. I found it a bit long in the tooth and was a bit disappointed.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on November 12, 2017
A
Verified Purchase
Amazon Customer
Los Angeles, US
★★★★★ 5
Five Stars
Format: Paperback
Yes liked
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 11, 2016
M
Verified Purchase
mikebuck
Port Orchard, US
★★★★★ 2
Rambling Strategy
Format: Kindle
A man rambles long enough to justify a “full” book- In reality the same theory is repeated over and over Bottom line - Strategy is the way to accomplish political goals - it has been that way in the past and nothing will change - that’s the whole book I am not sure why General Mattis includes this on his reading list - it is def one of the weaker recommndations
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 10, 2019
J
Verified Purchase
John P. Derosa
Bozeman, US
★★★★★ 3
Reading only because of the theorist
Format: Kindle
Essential only to understand the broader thoughts of Gray. Leaves ample space for further debate on strategy and its implications.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on August 12, 2017
J
Verified Purchase
john
Chelsea, US
★★★★★ 1
One Star
Format: Paperback
Other book could tell a better interpretation of this important topic and so i return the book
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 21, 2018

recommand products